حید ر آ باد 16 دسمبر ( ایجنسیز) تلنگا نہ کا بینہ میں تو سیع کر تے ہو ئے آ ج چھ نئے و زیر وں کو حلف دلا یا گیا ۔ گو ر نر ای ایس ایل نر سمہن نے عہد ہ اور را ز داری کا حلف دلا یا جنمیں تلگو دیشم سے مستعفی ہو ئے ٹی سرینیوا س شا مل ہیں ۔ تملا نا گیشو ر ر او جو ٹی ڈی پی سے ا گست میں مستعفی ہو ئے تھے اور اے ا ند را کر ن ر یڈ ی جو بہو جن
سما ج پا ر ٹی سے جو ن میں مستعفی ہو ئے تھے کا بینہ میں شا مل کیا گیا ہے ۔ جو پلی کر شنا ر او ‘ سی لکشما ر یڈ ی اور اے چند و لعل کو بھی ر ا ج بھو ن میں حلف دلا یا گیا ۔ ا س حلف بر دا ری تقریب میں چیف منسٹر تلنگا نہ کے چند ر شیکھر ر او اور سینیر عہدیدار بھی مو جو د تھے ۔ ا ب کا بینہ میں و ز را کی تعدا د 18 تک پہنچ چکی ہے ۔ وا ضح ر ہے کہ ا س کا بینہ میں کسی بھی خا تو ن کو نما ئند گی نہیں دی گئی ہے ۔